Results 1 to 2 of 2

Thread: نام رکھا ہے فسوں گر نے سخن ساز مرا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 نام رکھا ہے فسوں گر نے سخن ساز مرا



    نام رکھا ہے فسوں گر نے سخن ساز مرا
    گھونٹے دیتی ہے گلا اب مری آواز مرا

    رہ گیا راز کسی طرØ+ اگر راز مرا
    بے نیازی بھی اٹھائے گی تری ناز مرا

    آج ہے موت بھی وہ عشق جو Ú©Ù„ تک تھا Ø+یات
    مختلف کتنا ہے انجام سے آغاز مرا

    بے پیے مست ہوا پی کے میں بہکا نہ کبھی
    وہ تھی ساقی کی کرامت پہ ہے اعجاز مرا

    ناوک ناز سے اڑتے ہیں نشانے دل کے
    اور پردے میں ابھی ہے قدر انداز مرا

    دھڑکنیں اب بھی ہیں ویسی ہی شکستہ دل کی
    بے صدا ہو نہ سکا ٹوٹ کے بھی ساز مرا

    عذر بے بال و پری تھا جو قفس توڑ چکا
    دیکھ Ú©Û’ رہ گئی منہ Ø+سرت پرواز مرا

    روز اک تازہ بلا آتی ہے دل کے ہاتھوں
    جرمؔ آمادہ ہے دم لینے پہ دم ساز مرا
    جرم Ù…Ø+مد آبادی
    2gvsho3 - نام رکھا ہے فسوں گر نے سخن ساز مرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نام رکھا ہے فسوں گر نے سخن ساز مرا

    2gvsho3 - نام رکھا ہے فسوں گر نے سخن ساز مرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •